جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیرا علیٰ امیت سے ملاقی کشمیریوں پر حملوں اور بجٹ پر تبادلۂ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیرا علیٰ امیت سے ملاقی کشمیریوں پر حملوں اور بجٹ پر تبادلۂ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یہاں پیر کے روز مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بتایا کہ یہ ملاقات قومی دارالحکومت میں ’’جموں و کشمیر سے متعلق مختلف معاملات پر غور و خوض کے لیے‘‘ منعقد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان جموں و کشمیر کے شہریوں، بالخصوص تاجروں اور طلبہ، پر ہونے والے حملوں، آئندہ بجٹ، دیگر ریاستوں کی جیلوں میں قید مرکز کے زیر انتظام علاقے کے قیدیوں کی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیف سے کشمیر تک:جے شنکر نے ملاقات کے دوران پولینڈ کو دو ٹوک دو پیغامات دئے

Next Post

پاکستان کبھی اپنی روش نہیں بدلے گا:ڈاکٹرفاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
پاکستان کبھی اپنی روش نہیں بدلے گا:ڈاکٹرفاروق

پاکستان کبھی اپنی روش نہیں بدلے گا:ڈاکٹرفاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.