ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں۴کلو سے زیادہ  رس جیسا مواد بر آمد‘۳گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں۴کلو سے زیادہ  رس جیسا مواد بر آمد‘۳گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر: جموںکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے۴کلو سے زیادہ چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن ماگام کی ایک ٹیم نے بٹہ پورہ کراسنگ پر ناکے کے دوران ایک مشتبہ شخص کو دھر لیا جس نے ایک نائلون بیگ اٹھا رکھا تھا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے۲کلو۱۰۰گرام پسا ہوا چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
ملزم کی شناخت روف احمد حجام ولد محمد رمضان حجام ساکن بٹہ پورہ کانہامہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ماگام میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۵/۲۰۲۶ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس پوسٹ ہرد پنزو کی ایک ٹیم نے بونہ زانی گام علاقے میں ناکے کے دوران نائیلون بیگ اٹھائے دو مشتبہ افراد کو دھر لیا جنہوں نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم انہیں موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۲کلو۱۸۵پسا ہوا چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔ملزموں کی شناخت عرفان احمد میر ولد محمد یوسف میر اور اویس احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکنان ہر دل اتنہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بیروہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۱۱/۲۰۲۶ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ صاحب کی ضد!

Next Post

اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج

اُدھم پور میں وی پی این کا استعمال خاتون کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.