جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

بالی ووڈ اور کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

سچ تو یہ ہے کہ ممبئی ‘ ممبئی ہے ……سپنوں کی نگری ہے ۔سپنوں کی نگری اس لئے کہ …… کہ کہاجاتا ہے کہ ممبئی میں خواب پورے ہو تے ہیں …… ہر کسی کے ہوتے ہیں یہ تو ہم نہیں جانتے ہیں …… لیکن کسی کسی کے ہو تے ہیں …… اسی لئے تو اسے سپنوں کی نگری کہا جاتا ہے ……جن کے سپنے ‘ جن کے خواب پو رے نہیں ہو تے ہیں ‘ ان میں کشمیر میں بھی ……ہم نے سنا ہے کہ کشمیر اور ممبئی کا گہرا تعلق ہے …… بالی ووڈ کے توسط سے کہ …… کہ کسی زمانے میں بالی ووڈ میں بننے والی کچھ فلموں کی شوٹنگ کشمیر میں ہو تی تھی ……شاید اسی بات کو دھیان میں رکھتے ہو ئے کشمیر کی وزارت اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے والا ہر کوئی ممبئی جا کر اس تعلق کو بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے…… اپنے گورے گورے بانکے چھورے وزیر اعلیٰ ‘ عمرعبداللہ بھی ۔ان دنوں بھی عمر عبداللہ ممبئی میں ہیں اور…… اور بالی ووڈ اور کشمیر کے تعلق کو بحال کرنے پر زوردے رہے ہیں…… ان سے پہلے بھی بہت سے ایسی سعی کرچکے ہیں ……کچھ لوگ یہاں آئے بھی ‘ تمام سرکاری سہولیات اور رعایات کا فائدہ اٹھا کر واپس چلے گئے ……لیکن جب ان کی فلموں کو دیکھا گیا…… تو …… تو ان میں سے بیشتر نے کشمیریوں کی کردار کشی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی …… بالکل بھی نہیں رکھی ۔ کشمیر یوں کو ولن کے طور پیش کیا گیا ‘ کشمیر ی معاشرے کو انتہا پسند اور رجعت پسند ہونے کا فتویٰ بھی جاری کیا گیا ……ہر کسی نے نہیں ‘ لیکن کئی ایک نے ۔اگراسی طرح کی فلمیں بنانی ہے تو پھر کشمیر کو بالی ووڈ کی ضرورت نہیں ہے …… بالکل بھی نہیں اور……اور اپنے وزیر اعلیٰ صاحب کو بھی ممبئی ……ہمارا مطلب ہے سپنوں کی نگری میں اپناوقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔بالی ووڈ آئے اور شوق سے آئے ……فلمیں بنائے ‘ لیکن ان فلموں میں ……ان فلموں کے ذریعے کشمیریوں کی کردار کشی نہ کرے ……کشمیر قدری حسن سے مالامال ہے ……ان دلفریب مناظر میں شوٹنگ کرکے بالی ووڈ اپنی فلموں کو مزید دلکش بنائےاور شوق سے بنایئے کہ اس سے کشمیر یوں کو بھی روز گار ملے گا ……لیکن صاحب کشمیر میں آکر ‘ کشمیر اور کشمیری مخالف فلم بنانا وہ بھی سرکاری کی میزبانی سے لطف اندوز ہو کر……کشمیر اور کشمیریوں سے بڑی نا انصافی ہے کہ …… کہ اس سے اچھا ہے کہ پھر بالی ووڈ یہاں آئے ہی نہیں کہ پھر کشمیر کو اس لی کوئی ضرورت نہیں ہے …… بالکل بھی نہیں ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی

Next Post

پاکستانی ڈرونز کی بڑھتی سرگرمیاں سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج

پاکستانی ڈرونز کی بڑھتی سرگرمیاں سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.