ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برفباری کے ایک ہفتے بعد مغل روڈ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
برفباری کے ایک ہفتے بعد مغل روڈ پر ٹریفک بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: برفباری کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے بند تاریخی مغل روڈ کو پیر کے روز عام ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق اتوار کی شب سڑک کو جزوی طور پر کھول کر دونوں جانب پھنسے ہوئی گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی گئی ۔
محکمہ ٹریفک کے مطابق پیر کی صبح جیسے ہی برف ہٹانے کا کام مکمل ہوا، سڑک کو باقاعدہ طور پر عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، لیکن ساتھ ہی احتیاطی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
حکام نے بتایا کہ پیر کی گلی کے مقام پر اب بھی برف کی کچھ مقدار موجود ہے اور شام کے وقت درجہ حرارت میں کمی کے باعث سڑک کے پھسلن کا خدشہ ہے ، اس لئے گاڑیوں کو صرف دوپہر ۲بج کر۳۰منٹ تک ہی کٹ آف پوائنٹس عبور کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
عہدیداروں نے مزید بتایا کہ مغل روڈ کی بندش سے راجوری، پونچھ اور وادی کشمیر کے درمیان سفر کرنے والے عام لوگوں، مریضوں اور تجارتی سرگرمیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ برفباری کے بعد سے مسلسل مشینری اور عملہ تعینات تھا جو کئی دنوں تک راستے سے برف ہٹانے میں مصروف رہا۔
ادھر جموں،پونچھ شاہراہ، جو صبح کے وقت مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے تین گھنٹے تک بند رہی تھی، اسے بھی کلیئر کرکے ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے ۔
حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ موسم اور ٹریفک پولیس کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ بالائی علاقوں میں موسم کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں کانگریس کا ایم جی نریگا بچاؤدھرنا

Next Post

دسویں اور بارہویں جماعت  کے نتائج بدھ کو:وزیر تعلیم 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

دسویں اور بارہویں جماعت  کے نتائج بدھ کو:وزیر تعلیم 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.