جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ترکمان گیٹ کے قریب تجاوزات ہٹانے کے دوران پتھراؤکا واقعہ افسوسناک: سود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-08
in قومی خبریں
A A
جنک پوری کی ہمہ جہت ترقی کے لیے حکومت پرعزم: سود
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 7 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے کہا ہے کہ ترکمان گیٹ پر واقع مسجد درگاہ فیضِ الٰہی کے قریب تجاوزات ہٹانے کے دوران پیش آیا پتھراؤکا واقعہ نہایت افسوسناک ہے ۔
مسٹر سود نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسجد کے اطراف کچھ تجارتی ادارے غیر قانونی طور پر قائم تھے ، جن کے خلاف عدالتی ہدایات کی تعمیل میں کارروائی کی جا رہی ہے ۔ قانونی دائرے میں رہ کر جاری کام کو روکنا یا اس میں رکاوٹ ڈالنا سراسر غلط ہے ۔ اس کارروائی کی مخالفت میں بعض مجرمانہ اور شرپسند عناصر نے احتجاج اور تشدد کیا، جو ناقابلِ قبول ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ملوث قصورواروں کی شناخت کر لی گئی ہے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے ۔ اب تک اس معاملے میں پانچ افراد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے ۔
انہوں نے واضح طور پر کہا کہ مسجد فیضِ الٰہی مکمل طور پر محفوظ ہے ۔ یہ کارروائی صرف ان غیر قانونی تجارتی اداروں کے خلاف کی جا رہی ہے جو عدالتی احکامات کے دائرے میں آتے ہیں۔ اس میں حکومت کی کوئی من مانی یا بدنیتی شامل نہیں ہے ۔
دہلی کابینہ وزیر نے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی قسم کے اشتعال میں نہ آئیں۔ جو لوگ اشتعال میں آ کر قانون اپنے ہاتھ میں لیں گے ، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے تمام امن پسند لوگوں سے درخواست کی کہ وہ ایسے شرپسند عناصر کی شناخت میں انتظامیہ کو تعاون دیں اور باہمی ہم آہنگی اور امن قائم رکھیں۔
واضح رہے کہ بدھ کی علی الصبح دہلی میونسپل کارپوریشن نے دہلی کے رام لیلا میدان کے قریب ترکمان گیٹ واقع مسجد درگاہ فیض الٰہی کے نزدیک تجاوزات ہٹانے کی مہم چلائی تھی۔ اس دوران ہوئے پتھراؤ میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو ئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ وینزوئیلا سے پانچ کروڑ بیرل تیل حاصل حاصل کرے گا

Next Post

آتشی کے بیان پر دہلی اسمبلی میں ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

آتشی کے بیان پر دہلی اسمبلی میں ہنگامہ، ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.