جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ  بسنت گڑھ،آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ  بسنت گڑھ،آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے بسنت گڑھ کا دورہ کرکے وہاں انسداد دہشت گردی کے نظام اور یونٹوں کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران فوجی سربراہ نے موقع پر موجود کمانڈروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔
فوج کی شمالی کمان نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے بسنت گڑھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انسداد دہشت گردی کے نظام اور یونوٹوں کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
پوسٹ میں کہاگیا’’ دورے کے دوران فوجی سربراہ نے موقع پر موجود کمانڈروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اورانہیں سیکورٹی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریف کیا گیا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران سیکورٹی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ باہمی رابطہ و تعاون پر بھی غور و خوض کیا گیا۔
فوجی سربراہ نے خطے میں امن و استحکام کو بر قرار رکھنے کے لئے فوجی جوانوں کے متزلزل عزم اور حوصلے کو سراہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارے چھوٹے موٹے کام کیجئے

Next Post

وادی میں۲۲جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
مطلع صاف :وادی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ 

وادی میں۲۲جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.