ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں ٹرک سے ہیروئن ضبط، ڈرائیور گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر: منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پلوامہ پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک ٹرک سے لاکھوں روپیے مالیت کا ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے اور ٹرک ڈارئیور کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ پولیس کی ایک ٹیم نے لٹر علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک ٹرک کو روکا اور تلاشی کے دوران اس ٹرک سے۲۶۳گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت اطہر مقبول گنائی ولد مقبول احمد گنائی ساکن واگامہ بجبہاڑہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا جبکہ ٹرک کو ضبط کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں متعلقہ پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی تاکہ منشیات کے ماخذ اور اس کی ترسیل کی منزل کا پتہ لگایا جا سکے اور اس میں ملوث دیگر افراد کی شناخت کی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ پلوامہ پولیس منشیات کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ دوبارہ متحد جموںکشمیر کا حصہ بنے گا:جاوید رانا

Next Post

ٹیکسی ڈرائیور نے غیرمقامی خاتون سیاح کا نقدی و قیمتی  سامان سے بھرا بیگ لوٹادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
ٹیکسی ڈرائیور نے غیرمقامی خاتون سیاح کا نقدی و قیمتی  سامان سے بھرا بیگ لوٹادیا

ٹیکسی ڈرائیور نے غیرمقامی خاتون سیاح کا نقدی و قیمتی  سامان سے بھرا بیگ لوٹادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.