جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں دو دہشت گرد معاونین گرفتار، اسلحہ، گولہ بارودبرآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: جموں کشمیر پولیس نے ضلع گاندربل میں ایک اہم کارروائی کے دوران دو دہشت گرد معاونین کو گرفتار کرکے چینی ساختہ پستول، گرینیڈ اور۸لاکھ۴۰ ہزار۵۰۰روپے نقدی سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق مخصوص خفیہ اطلاع ملنے پر گندرہمن کے مقام پر ناکہ بندی کی گئی۔ اس دوران لوڈ کیریئرکو روکا گیا اور تلاشی کے دوران گاڑی سے ایک عدد چینی پستول، ایک میگزین، چار زندہ کارتوس، دو ہینڈ گرینیڈ اور بڑی مقدار میں نقدی برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ سامان دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
گرفتار شدہ افراد کی شناخت غلام نبی میر ولد محمد سبحان میر ساکن حاجن، بانڈی پورہ اور شبنم نذیر دختر نذیر احمد گنائی ساکن شالہ بگ، گاندربل کے طور پر ہوئی ہے ۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں افراد ممنوعہ تنظیموں کے ساتھ رابطے میں تھے اور اسلحہ و رقم کی نقل و حمل میں ملوث تھے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں یو اے پی اے اور آرمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ اسلحہ کہاں سے لایا گیا، کس مقصد کے لیے استعمال ہونا تھا اور اس کے پیچھے کون سے نیٹ ورک سرگرم ہیں۔
ضلع پولیس گاندربل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ امن و امان کے قیام میں تعاون کریں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی یا ملک دشمن عناصر کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو فراہم کریں۔ پولیس نے واضح کیا کہ خطے میں امن و استحکام کو خراب کرنے والی کسی بھی سرگرمی کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیر پنچال میں شدید برفباری کے بیچ فوج کی تلاشی مہم تیز

Next Post

پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلر کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلر کی جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.