اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جمہوریت میں پُرامن احتجاج کو نہیں روکا جا سکتا: صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۹دسمبر
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور ایم ایل اے زڈی بل، تنویر صادق نے پیر کے روز کہا کہ طلبہ اور دیگر افراد کو پُرامن احتجاج کے دوران روکنا درست نہیں تھا، کیونکہ جمہوریت میں ہر شہری کو پُرامن انداز میں اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے ۔
سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلے بھی ان طلبہ کو احتجاج کی اجازت دی تھی، اس لیے اس بار انہیں روکنے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ تنویر صادق کے مطابق، پُرامن احتجاج جمہوری حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ملنا چاہئے ۔ کل جو کچھ ہوا وہ ٹھیک نہیں تھا۔
ریزرویشن پالیسی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس حوالے سے وہی طریقہ کار اپنایا ہے جو پارٹی کے منشور میں وعدہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک کمیٹی نے چھ ماہ تک اس معاملے پر کام کیا، رپورٹ تیار کی، کابینہ نے قانونی رائے حاصل کی اور پھر رپورٹ کو منظوری کے لیے لوک بھون بھیج دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا’’اگر کسی چیز میں تبدیلی ہوتی تو ہم خود طلبہ کو بتاتے ۔ کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ ہم وہی کر رہے ہیں جو طلبہ سے وعدہ کیا تھا‘‘۔
بھرتیوں سے متعلق سوال کے جواب میں تنویر صادق نے کہا کہ نوکریوں کیلئے اشتہارات آتے رہیں گے ، تاہم حکومت چاہتی ہے کہ پہلے ریزرویشن سے متعلق فیصلہ باضابطہ طور پر منظور ہو جائے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقوں میں ٹریکنگ پر پابندی عائد

Next Post

عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.