اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کا اصلاحات سے قبل گذر بسر میں آسانی کے عزم کا اعادہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in قومی خبریں
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اپنی انتظامیہ کے پالیسی ایجنڈے کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ہر ہندوستانی شہری کے لیے گذر بسر میں آسانی کو بہتر بنانے کے مشن پر ثابت قدم ہے ۔
حال ہی میں نظم و نسق کے سلسلے میں حاصل ہونے والے اہم سنگ میل پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اب تک ہونے والی پیش رفت محض ایک زیادہ گہری اصلاحاتی سمت کا آغاز ہے ۔
انہوں نے ایک تفصیلی رپورٹ پر اپنا ردل عمل ظاہر کیا جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی تھی کہ کس طرح 2025 انتظامی تبدیلیوں کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا ہے ۔
وزیر اعظم مودی نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا، ”ہماری حکومت ‘گذر بسر میں آسانی’ کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے ۔ ہماری اصلاحات کا سلسلہ آنے والے وقتوں میں مزید جوش و خروش کے ساتھ جاری رہے گا۔حکومت کی حالیہ گذر بسر میں آسانی” مہم کئی ساختی تبدیلیوں پر مبنی ہے جن کا مقصد حکمرانی کے دباؤ کو کم کرنا ہے ۔
ان اقدامات میں پیچیدہ ٹیکس قوانین کی اصلاح شامل ہے تاکہ متوسط طبقے اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایس ای) پر تعمیل کا بوجھ کم کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ تکنیکی طریقہ ٔکار کی کوتاہیوں کو مجرمانہ فعل کے بجائے دیوانی معاملات کے طور پر دیکھنا تاکہ کاروباری افراد کے لیے اعتماد کا ماحول پیدا ہو، قانونی کاموں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال اور پرانے لیبر قوانین کو جدید کوڈز میں تبدیل کرنا شامل ہے تاکہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ ہو اور صنعتوں کو ترقی کے مواقع مل سکیں۔ انتظامیہ کا موجودہ فلسفہ اس خیال پر مرکوز ہے کہ پالیسی کی کامیابی کا اندازہ پاس کیے گئے قوانین کی تعداد سے نہیں، بلکہ عوام کے لیے روزمرہ کی رکاوٹوں میں کمی سے لگایا جانا چاہیے ۔
‘مائی گو انڈیاکے ترجمان نے کہا کہ 2025 ایک ”واضح تبدیلی” کا سال رہا، جہاں اصلاحات کو جان بوجھ کر نتائج پر مبنی بنایا گیا ہے ۔ ”سادہ قوانین اور تیز رفتار نتائج” کو ترجیح دے کر حکومت کا مقصد ریاست اور فرد کے درمیان تعامل کو مزید ہموار بنانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھرگے ۔راہل۔پرینکا نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

کشمیر میں کچرے کا بحران کا کوئی حل ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

کشمیر میں کچرے کا بحران کا کوئی حل ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.