اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں جہلم سے ملنے والا قدیم مجسمہ محکمہ آثارِ قدیمہ کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۶دسمبر
بارہمولہ پولیس نے دریائے جہلم سے ایک ماہی گیر کو ملنے والے پتھر کے نایاب مجسمے کو محفوظ رکھنے ، اس کا ریکارڈ تیار کرنے اور آئندہ سائنسی تحقیق کیلئے محکمہ آثارِ قدیمہ کے حوالے کر دیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق۲۵دسمبر۲۰۲۵کو نذیر احمد لٹو ولد غلام محمد لٹو ساکن شالٹینگ،زوگیار نے پولیس اسٹیشن شیری میں رپورٹ درج کرائی کہ ماہی گیری کے دوران اسے دریائے جہلم سے ایک پتھر کا قدیم مجسمہ ملا ہے ۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مجسمے کو اپنی تحویل میں لیا اور اسے پولیس اسٹیشن شیری میں انتہائی حفاظت کے ساتھ محفوظ کر دیا۔
اس کے بعد۲۶دسمبر۲۰۲۵کو ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز، آرکیالوجی اینڈ میوزیمز، جموں و کشمیر کی جانب سے موصولہ ہدایات اور تمام قانونی تقاضوں کی تکمیل کے بعد بارہمولہ پولیس نے متعلقہ دستاویزی کارروائی انجام دے کر مجسمہ،جسے ابتدائی جانچ کے بعد دیوِ درگا کا مجسمہ قرار دیا گیا، کو باضابطہ طور پر آرکیالوجی ونگ سرینگر کے افسران کے سپرد کر دیا۔
بارہمولہ پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع انتظامیہ ثقافتی و تاریخی ورثے کے تحفظ کی ذمہ داری کو انتہائی سنجیدگی سے نبھاتی ہے ۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو کوئی قدیم، تاریخی یا آثارِ قدیمہ کی اہمیت رکھنے والی شے یا نشانی دستیاب ہو تو فوراً پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ ایسی قیمتی وراثت کو محفوظ رکھا جا سکے اور اسے سرکاری تحویل میں لا کر تحقیق کے قابل بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزارت داخلہ کی بروقت مداخلت : بیرون وادی کشمیری شال فروشوںپر حملے

Next Post

میر واعظ عمر فاروق ’ایکس‘ پر اب حریت کے چیئرمین نہیں رہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی

میر واعظ عمر فاروق ’ایکس‘ پر اب حریت کے چیئرمین نہیں رہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.