بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرسمس کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۲۴ دسمبر
لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا نے کرسمس کے پْرمسرت موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’کرسمس کے پْرمسرت موقع پر میں عوام کو اپنی پرتپاک مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ خوشیوں کا یہ موقع لوگوں کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دے گا‘‘۔
سنہا کاکہنا تھا’’یہ تہوار، جو حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے، ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں حضرت مسیح کی محبت، ہمدردی اور درگزر کی تعلیمات کو اپنائیں۔ یہ بابرکت موقع ہمیں ایک خوشحال مستقبل کیلئے ایک دوسرے کی فلاح و بہبود کے تئیں اپنے عزم کی تجدید کی ترغیب دیتا ہے‘‘۔
کرسمس کی روح ہمیں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی تلقین کرے اور سب کے لیے امن، خوشحالی اور مسرت لے کر آئے۔

ڈی آئی پی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں غباروں کے ساتھ بندھا پاکستانی پرچم بر آمد

Next Post

جموں کشمیر حکومت کی مسافر بس کرایوں کی شرح میں ۱۸ فیصد اضافے کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
آر ٹی سی گاڑیوں کوشہر ی حدود کے باہر ہی روکنے سے مالی نقصان

جموں کشمیر حکومت کی مسافر بس کرایوں کی شرح میں ۱۸ فیصد اضافے کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.