اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپرن میں تیندوے کی ا سی آر پی ایف کیمپ میں دراندازی ‘ جوان زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۴دسمبر
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کپرن علاقے میں بدھ کی صبح اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک تیندوا اچانک سی آر پی ایف کے کیمپ میں داخل ہوا اور ناشتہ کررہے اہلکاروں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک جوان زخمی ہوگیا۔
سی آر پی ایف ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کے اہلکار کیمپ کے میس میں ناشتے کے لیے جمع تھے ۔ اچانک ایک چیتا کیمپ کے اندر گھس آیا اور اہلکاروں پر حملہ کر دیا، جس سے کیمپ میں افرا تفری مچ گئی۔
حملے میں ایک جوان کملیش کمار زخمی ہوا، جسے فوری طور پر قریبی پرائمری ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اُس کا فوری علاج کیا۔
مقامی لوگوں اور کیمپ کے اطراف رہنے والے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جاسکے ، جبکہ حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ چیتے کو جلد قابو میں کرلیا جائے گا یا اسے محفوظ طور پر جنگل کی جانب دھکیل دیا جائے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Next Post

بارہمولہ میں غباروں کے ساتھ بندھا پاکستانی پرچم بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

بارہمولہ میں غباروں کے ساتھ بندھا پاکستانی پرچم بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.