بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں اگلے۵دنوں کے دوران موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

Cold

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۳دسمبر
وادی کشمیر میں برف و باراں کے بعد محکمہ موسمیات نے اگلے۵دنوں کے دوران موسم ابر آلود مگر مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۳سے۲۸دسمبر تک موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں۲۹ دسمبر کو موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہونے کی توقع ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ وادی میں۳۰دسمبر سے یکم جنوری تک موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ میدانی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارشیں جب کہ پہاڑی علاقوں میں کچھ مقامات پر ہلکی برف باری ہوسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بعد میں وادی میں۲سے۵ جنوری تک موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں ٹرانسپورٹروں اور مسافروں سے ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے جاری ایڈوائزریز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں صوبے کے میدانی علاقوں میں اگلے۵دنوں کے دوران درمیانی سے گھنی دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔
دریں اثنا وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۳ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔ سری نگر میں۲۸نومبر کو رواں سیزن کی اب تک کی سردترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب شبانہ درجہ حرارت منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ۲ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ء۹ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔ وادی کے ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۰ڈژگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۶ء۱۵ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ء۴ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔ وادی میں گلمرگ جبکہ جموں صوبے میں بھدرواہ سرد ترین علاقے رہے ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی فنڈنگ کیس: مسرت عالم، شبیر شاہ کی فردِ جرم کے خلاف درخواستیں مسترد

Next Post

جاسوسی کیس:ارو ناچل پردیش میں مزید دو کشمیری گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

جاسوسی کیس:ارو ناچل پردیش میں مزید دو کشمیری گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.