اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں فوجی جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۳دسمبر
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں آپریشنل ڈیوٹی کے دوران ایک فوجی جوان کی مشتبہ حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔
حکام نے بتایا کہ کپوارہ کے نوگام سیکٹر میں ایک فوجی جوان آپریشنل ڈیوٹی پر تعینات تھا کہ اس دوران ان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔
متوفی جوان کی شناخت صوبیدار لائکے رام ساکن متھورہ اتر پر دیش کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا فوج کی چنار کور نے فوجی جوان کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
فوج نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’ کور اپنے بہادر، صوبیدار لائکے رام کے بے وقت انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے ، جنہوں نے کپواڑہ ضلع میں ڈیوٹی کے دوران سب سے بڑی قربانی دی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’چنار واریرز ان کی بہادری کا احترام کرتے ہیں اور سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سے کولکتہ جانے والی انڈیگو پرواز منسوخ

Next Post

سیدہ کدل سرینگر میں منشیات فروش کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
زونی مر میں جنگجوؤں کے ساتھ مختصر تصادم میں پولیس اہلکار ہلاک

سیدہ کدل سرینگر میں منشیات فروش کی جائیداد قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.