اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت خود پارلیمنٹ چلانا نہیں چاہتی ہے : پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-16
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کی رکن پریانکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کے وزراء پارلیمنٹ کی کارروائی میں خلل ڈال رہے ہیں اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت خود پارلیمنٹ کو نہیں چلانا چاہتی ہے ۔
پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ واڈرا نے کہا کہ ”پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے وقفہ سوالات میں رکاوٹ پیدا کی۔ جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی انہوں نے کارروائی میں خلل ڈالنا شروع کر دیا، جس سے ہنگامہ پیدا ہوا اور ایوان کو ملتوی کر دیا گیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کی نیت ایوان کو چلانے کی نہیں ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ ”مودی حکومت خود پارلیمانی اجلاس کو متاثر کر رہی ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ مودی حکومت پارلیمنٹ چلانا ہی نہیں چاہتی ہے ۔ ہم نے پارلیمنٹ میں آلودگی پر بحث کا مطالبہ کیا تھا لیکن وہ بحث بھی نہیں ہو رہی ہے ۔”
قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہوتے ہی حکمراں پارٹی کے ارکان نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز رام لیلا میدان میں منعقدہ ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے اور اس کے لیے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے ، پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس نے اسرائیلی حملے میں سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی

Next Post

دہلی پولیس نے میسی کے پروگرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ اورحضرت بل سری نگرمیں سیکورٹی فورسزکی جنگجومخالف کارروائیاں،3جنگجوازجان

دہلی پولیس نے میسی کے پروگرام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.