ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالائی علاقوں میں ۱۳سے۱۷ دسمبر کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن

BARAMULLA, OCT 03 (UNI): The ski resort of Gulmarg received its first snowfall of the season with the Afarwat peak draped in white, in Baramulla on Friday. UNI Photo 53U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

وادیٔ کشمیر میں سردی کی شدت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، کیونکہ ابر آلود موسم کے باعث کم سے کم درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وادی کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی برف باری ہو سکتی ہے۔ حکام نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی۔
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں جمعہ کی رات کم سے کم درجہ حرارت منفی۹ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو اس سے ایک رات قبل منفی۶ء۳ڈگری سیلسیس تھا۔ حکام کے مطابق یہ درجہ حرارت اس موسم کے معمول سے ۷ء۱ ڈگری کم ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اور وادی کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی، خاص طور پر آبی ذخائر کے اطراف کے علاقوں میں دھند کی شدت زیادہ دیکھی گئی۔
کشمیر ویدر کے مطابق وادی میں ضلع پلوامہ سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد دوسرے نمبر پر ضلع شوپیاں رہا ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت منفی۷ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گرمائی دار لحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۹ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں۲۸نومبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب شبانہ درجہ حرارت منفی۵ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقامات پہلگام اور گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۸ء۲ڈگری سینٹی گریڈ اور۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۱ء۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۲ء۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی کے ایک اور مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۳ء۰ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زوجیلا پاس پر شبانہ درجہ حرارت منفی۰ء۱۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
لداخ یونین ٹریٹری کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب۶ء۵ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۲ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں ۲۶دسمبر تک موسم کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں صوبے کے سمر زون اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

Next Post

او جی ڈبلیو نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی‘ کئی مقامات پر چھاپے‘۱۵۰ دھر لئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

او جی ڈبلیو نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی‘ کئی مقامات پر چھاپے‘۱۵۰ دھر لئے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.