اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں کالعدم تحریک حریت سے جڑے مقامات پر چھاپے ،متعدد گھروں کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری

police search

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں کالعدم تنظیم تحریکِ حریت سے وابستہ افراد کے متعدد مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے سیکشن ۱۰؍اور ۱۳یو اے پی اے کے تحت چل رہی تحقیقات کے سلسلے میں تین افراد‘ظفرالسلام عرف یداللہ پیر ساکن ڈانگر پورہ، لطیف احمد کالو ولد غلام نبی کالو ساکن حنفیہ کالونی آرم پورہ سوپور اور محمد اشرف ملک ولد محمد عبداللہ ملک ساکن توحید باغ سوپور‘کے رہائشی مکانات اور متعلقہ احاطوں کی منظم طریقے سے تلاشی لی۔
افسر کے مطابق، یہ کارروائی عدالت سے حاصل شدہ تحریری سرچ وارنٹس کی بنیاد پر کی گئی، جبکہ پورا عمل ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں مکمل ہوا تاکہ تفتیشی عمل شفاف اور قانونی تقاضوں کے مطابق رہے ۔
تلاشی کے دوران پولیس نے مختلف مشکوک دستاویزات، مواد اور الیکٹرانک آلات کا جائزہ لیا۔ افسر نے مزید بتایا کہ ضبط شدہ اشیا کی جانچ کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں سے متعلق ہر پہلو کی باریک بینی سے جانچ کی جا رہی ہے اور خطے میں امن مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ رعایت ہمیں نہیں

Next Post

وزیر اعلیٰ کاکاموں کی جلد تکمیل اور ریونیو کی وصولی میں تیزی لانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
وزیر اعلیٰ کاکاموں کی جلد تکمیل اور ریونیو کی وصولی میں تیزی لانے پر زور

وزیر اعلیٰ کاکاموں کی جلد تکمیل اور ریونیو کی وصولی میں تیزی لانے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.