اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر میں۲کروڑ روپے کی جائیداد  این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۰دسمبر
    منشیات کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر پولیس نے۲کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کر دیا۔
    ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت تقریباً ۲کروڑ روپیے مالیت کی ایک کنال اراضی کے ساتھ تین منزلہ رہائشی مکان کو منسلک کر دیا۔
    ترجمان نے کہا کہ یہ ملکیت فیاض احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن شالہ ٹینگ کی تحویل میں ہے جو بد نام زمانہ منشیات فروش منظور احمد بٹ ساکن شالہ ٹینگ کا والد ہے ۔
    ان کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں درج این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۹۸میں ملوث ہے ۔
    ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران ثابت ہوا کہ مذکورہ جائیداد منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ان نتائج پر کارروائی کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے۶۸؍ایف سیکشن کے تحت اٹیچمنٹ کا حکم صادر کیا۔
    ان کا کہنا ہے کہ اٹیچمنٹ کی کارروائی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
    بیان میں کہا گیا کہ مالک کو اب اس جائیداد کو فروخت، منتقل، تبدیل کرنے یا کسی تیسرے فریق کے نام کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ سری نگر پولیس منشیات کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں ہزاروں بچے اب بھی غذائی قلت کا شکار، پیدائش کے پہلے روز بچوں کی اموات میں 75 فیصد اضافہ: یونیسیف

Next Post

امریکہ کی کینٹکی اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

امریکہ کی کینٹکی اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.