پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ڈراما‘ وہ ہے جو اہم مسائل پر بحث کی اجازت نہیں دیتا: پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/یکم دسمبر
کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمنٹ اجلاس سے پہلے دیے گئے ’ڈلیوری، ڈراما نہیں‘ والے بیان پر سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ اہم مسائل پر بات کرنا ڈراما نہیں ہے۔
پرینکا نے دوٹوک انداز میں کہا’’ڈراما یہ ہے کہ بحث کی اجازت نہ دی جائے، ڈراما یہ ہے کہ جمہوری بحث کو عوام کے سامنے آنے سے روکا جائے‘‘۔
کانگریسی رکن لوک سبھا نے انتخابی صورتحال، اسپیشل انٹینسو رول (ایس آئی آر)، اور دہلی کی فضائی آلودگی کو ’بڑے مسائل‘ قرار دیتے ہوئے کہا’’آئیے ان پر بات کریں۔ آخر پارلیمنٹ کس لیے ہے‘‘؟
پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے قبل عمارت کے باہر بات کرتے ہوئے مودی نے زور دیا تھا کہ ایوان کو ڈلیوری پر توجہ دینی چاہیے، ڈرامے پر نہیں، اور کہا تھا کہ سرمائی اجلاس شکست کی جھنجھلاہٹ کے میدان میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، اور نہ ہی جیت کے گھمنڈ کا اکھاڑا بننا چاہیے۔
ہنس دوار، پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے خطاب میں مودی نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا’’انتخابی شکست کے صدمے سے باہر نکلیں اور ایوان کی بحثوں میں مضبوط نکات اٹھائیں‘‘۔
ایک روز قبل ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے متفقہ طور پر ایوان کے اندر کئی مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا تھا، جن میں انتخابی فہرستوں کی اسپیشل انٹینسو ریویڑن (ایس آئی آر)، حالیہ لال قلعہ دھماکہ، فضائی آلودگی، اور حکومت کی خارجہ پالیسی سے متعلق پیش رفت شامل تھیں۔
اپوزیشن نے حکومت کے نہ ماننے کی صورت میں کارروائی روکنے کی وارننگ بھی دی تھی۔ویب ڈیسک

 

 

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کے تین نئے ارکانِ راجیہ سبھا نے حلف اٹھایا ایوانِ بالا میں نمائندگی بحال

Next Post

نیا زلزلیاتی نقشہ: جموں و کشمیر کو سب سے خطرناک زون میں شامل کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
نیا زلزلیاتی نقشہ: جموں و کشمیر کو سب سے خطرناک زون میں شامل کر دیا گیا

نیا زلزلیاتی نقشہ: جموں و کشمیر کو سب سے خطرناک زون میں شامل کر دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.