بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کاوادی کے اسکولوں میں فوری سرمائی تعطیلات کا اعلان

شبانہ سردی کی شدت میں کوئی کمی نہیں ‘ فی الحال موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

Cold

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۵نومبر
محکمہ تعلیم نے منگل کے روز کشمیر اور جموں ڈویژن کے ونٹر زون میں واقع تمام سرکاری و تسلیم شدہ نجی اسکولوں کیلئے سرمائی تعطیلات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق پری پرائمری کلاسز۲۶نومبر۲۰۲۵سے۲۸فروری۲۰۲۶تک بند رہیں گی۔اسی طرح پہلی سے آٹھویں جماعت تک سرمائی تعطیلات یکم دسمبر۲۰۲۵سے۲۸فروری۲۰۲۶تک رہیں گی۔ جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کیلئے تعطیلات ۱۱دسمبر۲۰۲۵سے۲۲فروری۲۰۲۶ تک مقرر کی گئی ہیں۔
محکمہ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تعطیلات کے دوران تمام ٹیچنگ فیکلٹی کو کسی بھی تعلیمی مشن یا ضرورت کے لیے دستیاب رہنا ہوگا۔
مزید براں، تدریسی عملے کو۲۰فروری۲۰۲۶ تک اپنے اپنے اداروں میں واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کی تیاری کی جا سکے ۔
اعلامیے میں یہ انتباہ بھی شامل ہے کہ اگر کوئی سربراہِ ادارہ یا عملہ مقررہ سرمائی شیڈول کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس دوران وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مسلسل نیچے ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس نے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے ۔
کشمیر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع سرد ترین علاقے رہے ہیں جہاں کم از کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۴ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
سیاحتی مقام پہلگام میں کم از کم درجہ حرارت منفی۴ء۴ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی ۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
سرینگر میں کم از کم درجہ حرارت منفی۱ء۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سری نگر ہوائی اڈے پر شبانہ درجہ حرارت منفی۲ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم ازکم درجہ حرارت منفی۴ء۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم ازکم درجہ حرارت منفی۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہو ہے ۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم از کم درجہ حرارت باترتیب منفی۳ء۴ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں کم از کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۷ء۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں کم از کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۵ء۸ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں۱۰دسمبر تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے پر محبوبہ شدید ردعمل

Next Post

’میرٹ پرداخلے سے محروم کرنا انہیں شدت پسندی کی طرف دھکیل سکتا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
منریگا۱۵۰دن کرنے کی منظوری‘وزیرا علیٰ کا مرکز کا شکریہ

’میرٹ پرداخلے سے محروم کرنا انہیں شدت پسندی کی طرف دھکیل سکتا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.