پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک میں وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کے مطالبے پر گھمسان جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) کرناٹک میں وزیرِ اعلیٰ کو بدلنے کے مطالبے پر رسہ کشی ابھی بھی جاری ہے اور چھ سے زیادہ کانگریس کے ایم ایل اے اتوار کی دیر شام دہلی پہنچ گئے ۔ گزشتہ ایک ہفتے سے کانگریس ارکانِ اسمبلی کا دہلی آنا مسلسل جاری ہے ۔
ذرائع کے مطابق ان دنوں کرناٹک کانگریس میں سیاسی ہلچل بہت تیز ہو چکی ہے ۔ نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے حامی ایم ایل اے وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کے مطالبے کے ساتھ دہلی میں کانگریس اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی کوشش کر رہے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے میں یہ تیسری بار ہے کہ شیوکمار گروپ کے ایم ایل اے دہلی آئے ہیں۔
دہلی میں جمع تمام ایم ایل اے وزیرِ اعلیٰ سِدارمیا کے خلاف ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔ اراکینِ اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا اور اعلیٰ قیادت کو اس معاملے میں فیصلہ لینا چاہیے ۔ یہ ایم ایل اے اعلیٰ قیادت کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایم ایل اے کا غصہ بجٹ کی تقسیم، ٹکٹوں کے بٹوارے اور اقتدار میں شراکت داری جیسے امور سے متعلق ہے ۔
واضح رہے کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے بنگلورو میں مقامی رہنماؤں کے ساتھ مسلسل ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ کرناٹک میں وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کے سوال پر مسٹر کھڑگے نے کہا ہے کہ جلدبازی میں کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوئل کی اسرائیلی وزیر زراعت سے ملاقات ‘ دو طرفہ تعاون کو مضبوط کرنے پراتفاق

Next Post

دکھتی رگ کو دبانا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

دکھتی رگ کو دبانا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.