پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیا گیٹ پر احتجاج کر رہے 22 مظاہرین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-25
in قومی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) دہلی پولیس نے پیر کے روز انڈیا گیٹ پر احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر مبینہ طور پر مرچ اسپرے سے حملہ کرنے اور ٹریفک میں خلل ڈالنے کے الزام میں 22 مظاہرین کو گرفتار کیا۔ یہ احتجاج ابتدا میں دارالحکومت کی خراب آب و ہوا کے معیار کے مسئلے پر کیا جا رہا تھا، اسی دوران ہجوم کے ایک حصے نے مبینہ طور پر ہلاک شدہ نکسلائٹ ہڈّما کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیے ۔
ایک پولیس افسر نے کہا کہ ”یہ احتجاج ابتدا میں دارالحکومت میں آلودگی کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ہوا تھا، لیکن مظاہرین میں شامل کچھ لوگ ہلاک شدہ نکسلائٹ ہڈّما کے حق میں پوسٹر بھی دکھا رہے تھے ۔ صورتحال اس وقت اور بگڑ گئی جب انہوں نے انڈیا گیٹ سرکل پر سڑک کو بلاک کر دیا۔” جب پولیس اہلکاروں نے جام ہٹانے اور ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے مداخلت کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
مظاہرین نے مبینہ طور پر ان پر مرچ اسپرے سے حملہ کیا، جس کے بعد یہ گرفتاریاں ہوئیں۔ دہلی پولیس نے پارلیمنٹ اسٹریٹ اور کرتوِیہ پتھ تھانوں میں دو ایف آئی آر درج کی ہیں۔
ملزمین پر بھارتیہ نیائے سہنتا کی مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ، جن میں سرکاری ملازم پر حملہ کرنا، ڈیوٹی میں رکاوٹ ڈالنا اور فساد برپا کرنے سے متعلق الزامات شامل ہیں۔ تمام ملزمین کو آج ہی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تینوں سروسز کے درمیان ہم آہنگی ہی مسلح افواج کی حقیقی طاقت:آرمی چیف

Next Post

دراندازوں کی مدد سے اقتدار حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

دراندازوں کی مدد سے اقتدار حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.