پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں۴منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۲نومبر
منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد، ایک پنچ کار اور ایک بلیٹ موٹر سائیکل بر آمد کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس پوسٹ منوال کی ایک ٹیم کو معمول کی گشت کے دوران اطلاع موصول ہوئی کہ چار افراد علاقے میں منشیات بیچنے کی غرض سے گھوم رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اس اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم نے جندرہ روڈ پر ناکہ لگا دیا اور ایک پنچ کار اور ایک بلیٹ موٹر سائیکل کو روکا۔
ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران ملزموں کی تحویل سے تقریباً ۸گرام ہیروئن جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ بر آمد شدہ ہیروئن میں سے روہت جموال ولد شمشیرسنگھ ساکن جندرہ کی تحویل سے ۱۱ء۲گرام، ابھیشیک جموال ولد برج پال ساکن جندرہ کی تحویل سے۵۵ء۱گرام، اروند سنگھ عرف کاکا ولد ست پال ساکن جندرہ سے۲۳ء۲گرام اور آدتیہ سنگھ عرف ویرو ولد وکار سنگھ ساکن جندرہ کی تحویل سے۲۳ء۲گرام ہیروئن بر آمد کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بھی ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن جھاجر کوٹلی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے سیاستدان‘بہترین اداکار

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین جگہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
وادی میں موسم خشک، صبح شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین جگہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.