جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رٹھالہ کی جھگی بستی میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے : ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ رٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب جھگی بستی میں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے ۔
محترمہ ریکھا گپتا نے ہفتے کے روز کہا، "رٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب جے جے کلسٹر کی جھگی بستی میں کل دیر رات لگنے والی آگ پر پوری طرح سے قابو پالیا گیا ہے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا، اور متاثرہ علاقے میں راحت رسانی اور بازآبادکاری کا کام تیزی سے جاری ہے ۔”
انہوں نے کہا، "حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے فوری طور پر تمام ضروری اقدامات کیے ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لیے اضافی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ متاثرہ لوگوں کے لیے کھانے پینے کے پانی کا بندوبست کیا گیا ہے ۔ عارضی پناہ گاہیں قائم کی جا رہی ہیں، جبکہ رٹھالہ کمیونٹی سینٹر میں مستقل امدادی مرکز کام کر رہا ہے ۔”
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سی اے ٹی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیمیں 24 گھنٹے تعینات ہیں۔ دہلی میونسپل کارپوریشن ملبہ صاف کر رہی ہے اور محکمہ ریونیو متاثرہ خاندانوں کی تصدیق کر رہا ہے ۔ انتظامیہ صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے ۔ دہلی حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے ۔
واضح رہے کہ جمعہ کی رات دہلی کے روہنی میں رٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب جھونپڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی میں بڑی تعداد میں جھگیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای ڈی نے آسام ٹیچر ٹریننگ گھپلے میں 6.40 کروڑ روپے کی جائیداد قرق کی

Next Post

ماں سیتا کے آشیرواد سے ہی بہار ایک ترقی یافتہ ریاست بنے گا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
برہموس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

ماں سیتا کے آشیرواد سے ہی بہار ایک ترقی یافتہ ریاست بنے گا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.