بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ اور شوپیاں میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-08
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۷نومبر
جموں کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد کیا ہے ۔
پولیس کے ترجمان کے مطابق، پلوامہ میں کاکاپورہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے اوکھو کاکاپورہ کے مقام پر قائم ایک ناکے کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی۔ اس شخص کی شناخت عبدالمجید وانی ولد غلام احمد وانی ساکن نیہامہ کے طور پر ہوئی۔
تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے تقریباً ۷۶۵ء۲کلو گرام بھنگ نما مواد برآمد کیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۷۱کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔
اسی طرح، ضلع شوپیاں میں زینہ پورہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے ملدیرہ زینہ پورہ کے مقام پر قائم ایک چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روکا، جسے عمر مقبول پرا ولد مقبول احمد پرا ساکن ہمہونہ ناگبل زینہ پورہ چلا رہا تھا۔
تلاشی کے دوران پولیس نے گاڑی سے تقریباً ۳۲۶ء۱کلو گرام چرس نما مواد برآمد کیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا۔
پولیس نے کہا ہے کہ دونوں کیسوں کی تفتیش جاری ہے تاکہ منشیات کے اس نیٹ ورک میں ملوث دیگر عناصر کی نشاندہی کی جا سکے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر پولیس منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور سماج کے ہر طبقے سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں منشیات فروشی یا کسی بھی سماج دشمن سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل منوج کمار کا سرحدی علاقوں کا دورہ،فوجی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

ڈونالڈ ٹرمپ کا اگلے سال بھارت کے دورے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ڈونالڈ ٹرمپ کا اگلے سال بھارت کے دورے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.