منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعلیٰ یوگی آج بہار میں چار انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in قومی خبریں
A A
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

لکھنؤ، 4 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر یوگی آدتیہ ناتھ منگل کو بھی بہار کے ایک دن کے دورے پر ہوں گے ۔ وہ دن کے وقت دربھنگہ، سمستی پور، لکھی سرائے اور گوپال گنج اضلاع میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔
وزیر اعلیٰ کا یہ دورہ سیاسی اور تنظیمی نقطہ نظر سے اہم سمجھا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ منگل کی صبح 10:25 بجے اموسی ہوائی اڈے سے خصوصی طیارے کے ذریعے بہار کے لیے روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ یوگی کا صبح 11:15 سے شام 4:25 تک ریاست بہار کے دربھنگہ، سمستی پور، لکھی سرائے اور گوپال گنج اضلاع میں ٹور پروگرام ہوگا۔
دورے کے بعد وزیر اعلیٰ شام پانچ بجے گورکھپور ہوائی اڈے پر پہنچنے والے ہیں۔ گورکھپور پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ وہاں رات گزاریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کو صحت کے شعبے میں ہنگامی مالیاتی صورتحال کا سامنا: ڈبلیو ایچ او

Next Post

آل انڈیا ملی کونسل کابہار میں نتیش کمار کی 20 سالہ حکمرانی پر وائٹ پیپر جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

آل انڈیا ملی کونسل کابہار میں نتیش کمار کی 20 سالہ حکمرانی پر وائٹ پیپر جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.