منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور:منشیات فروش کی۷۰ لاکھ روپیوں کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۴نومبر
منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم کارروائی میں اودھم پور پولیس نے ایک منشیات فروش کی۷۰لاکھ روپے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اودھم پور پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی۷۰لاکھ روپے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ۶۸(ایف) کے تحت ضبط کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن رہام بل میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۲۲۳کے تحت انجام دی گئی۔
منشیات فروش کی شناخت انل کمار ولد مول راج شرما ساکن جھب اودھم پور کے طور پر کی گئی ہے ۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ جائیداد میں ایک رہائشی مکان اور ایک انووا گاڑی شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ جائیداد کی کل مالیت ۷۰لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسر کو یہ معقول ثبوت تھا کہ یہ اثاثے منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل شدہ آمدنی سے حاصل کئے گئے ہیں جس کے بعد قانون کے مطابق ان اثاثوں کو ضبط کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم اس وقت پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت امفالہ جیل میں بند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اودھم پور پولیس نے سال رواں کے دوران منشیات سے متعلق مقدمات میں تقریباً ۱۰کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے زعفران کھیتوں کی کم ہوتی پیدا واری صلاحیت

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں۳۰؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

راجوری سڑک حادثے میں۳۰؍افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.