جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ۴۴۶۸کروڑ روپے تک پہنچ گئے :سرکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-01
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۳۱؍اکتوبر
جموں کشمیر میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے واجبات کی مجموعی رقم۴۴۶۸کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے ، جس میں جی پی فنڈ، گریجویٹی، کمیوٹیشن اور لیو سیلری کے واجبات شامل ہیں۔ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ یہ واجبات تاحال ادا نہیں کیے جا سکے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنرل پروویڈنٹ فنڈ (کے تحت۲۳۹۰ کروڑ روپے‘ گریجویٹی کے۱۵۳۷ کروڑ، کمیوٹیشن کے۳۳۲کروڑ اور لیو سیلری کے۲۰۹کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔
محکمہ خزانہ کے مطابق، تمام واجبات کی ادائیگی دستیاب وسائل کی بنیاد پر مرحلہ وار کی جا رہی ہے ۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ادائیگیوں کو منظم انداز میں کلیئر کیا جا رہا ہے تاکہ مالی توازن برقرار رہے اور تمام سیکٹروں کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔
حکومت نے مزید بتایا کہ فوری نوعیت کے معاملات جیسے صحت کے اخراجات، شادی، بچوں کی فیس یا زیارت کے لیے مالی معاونت کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کے لیے دو سینئر افسران کو نامزد کیا گیا ہے ، ایک سرینگر اور دوسرا جموں میں تاکہ ایسے کیسوں کی فوری منظوری ممکن ہو سکے ۔
محکمہ خزانہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بقیہ واجبات کی ادائیگی دستیاب وسائل کے مطابق جلد از جلد مکمل کی جائے گی تاکہ ریٹائرڈ ملازمین کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر پولیس سربراہ کا دربار موو کیلئے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ

Next Post

کمیٹی عارضی ملازمین کی مستقلی سے متعلق معاملات کا جائزہ لے رہی ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

کمیٹی عارضی ملازمین کی مستقلی سے متعلق معاملات کا جائزہ لے رہی ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.