بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۸۱ء۲لاکھ صارفین پاور ایمنسٹی اسکیم سے مستفید:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۹؍اکتوبر
جموں کشمیر حکومت نے بدھ کو ایوان میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں۸۱ء۲لاکھ گھریلو صارفین نے پہلی پاور ایمنسٹی اسکیم کے تحت فوائد حاصل کیے ہیں۔
رکن اسمبلی طارق قرہ کی طرف سے اٹھائے گئے ایک سوال کے جواب میں حکومت نے کہا کہ صنعتی یونٹ ہولڈرز کے لیے بجلی کے واجبات کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔
جواب میں کہا گیا’’پہلی ایمنسٹی اسکیم کے تحت جے پی ڈی سی ایل کے ایک لاکھ۶۴ہزار۷سو۲۹صارفین جبکہ کے پی ڈی سی ایل کے ایک لاکھ ۱۷ہزار ۲سو۳۷ صارفین اس پہل سے مستفید ہوئے ‘‘۔
حکومت نے بتایا کہ اس سے۳۲۲کروڑ روپیوں کی کل آمدنی ہوئی جس میں سے جے پی ڈی سی ایل سے۱۶۴کروڑ روپے اور کے پی ڈی سی ایل سے۱۵۸کروڑ رپیے حاصل ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ دوسری جاری ایمنسٹی اسکیم کے تحت، جو کہ۴؍اگست ۲۰۲۵کو شروع ہوئی اور۳۱مارچ۲۰۲۶تک جاری رہے گی، اب تک ۱۸ہزار۸سو۵۴صارفین نے فائدہ اٹھایا ہے جس میں جے کے ڈی سی ایل کے تحت۵۴۷؍اور جے پی ڈی سی ایل کے تحت۱۸ہزار۳سو۷صارفین مستفید ہوئے ۔
حکومت نے کہا کہ ان اسکیموں میں صرف سود اور سرچارج کے اجزاء کو معاف کیا جاتا ہے جبکہ اصل رقم صارفین کو ادا کرنی ہوتی ہے کیونکہ یہ ایمنسٹی کے تحت نہیں آتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ معافی اور کنکشن کاٹنا الگ الگ مسائل ہیں، بجلی کی لائنیں صرف بھاری بقایا جات کی صورت میں منقطع کی جاتی ہیں جن کو جزوی ادائیگی پر فوری طور پر بحال کیا جاتا ہے اور غیر ادا شدہ بیلنس اگلی بلوں میں ظاہر کی جاتی ہے .یو این آئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس جی پی سی کے وفد کی ایل جی ایل جی سنہا سے ملاقات

Next Post

اسمبلی میں بی جے پی رکن کے ’قوم پرست ہندوؤں‘ والے بیان پر ہنگامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ

اسمبلی میں بی جے پی رکن کے ’قوم پرست ہندوؤں‘ والے بیان پر ہنگامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.