بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آر ایس پورہ سیکٹر میں۳ء۵کلو مشتبہ ہیروئن بر آمد:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

جموں/۲۷؍اکتوبر
اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں۳ء۵کلو مشتبہ ہیروئن بر آمد کی ہے ۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ انٹیلی جنس پر عمل کرتے ہوئے ، بی ایس ایف کے دستوں نے پاکستان میں مقیم اسمگلروں کی جانب سے ہندوستانی علاقے میں منشیات کو دھکیلنے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا۔
ترجمان نے کہا’’۲۶؍اکتوبر۲۰۲۵کو بی ایس ایف انٹیلی جنس سے موصول ہونے والی مخصوص اطلاع پر آر ایس پورہ سیکٹر میں ایک خصوصی آپریشن کا مںصوبہ کیا گیا اور ناکہ لگا دیا گیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’بدی پور گائوں کے قریب۲۷ ؍اکتوبر ۲۰۲۵کی صبح کے اوقات میں شروع کی گئی تلاشی مہم کے دوران الرٹ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے تقریباً ۳۰۰ء۵کلو گرام وزنی پیلے رنگ کے دو پیکٹ (جن میں۱۰ چھوٹے پیکٹ لپٹے ہوئے تھے ) برآمد کیے ‘‘۔
بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ یہ ممنوعہ مواد بدی پور کے قریب کھیت سے بر آمد کیا گیا۔
ترجمان نے کہا’’یہ مواد ہیروئن ہونے کا شبہ ہے ، ایسا لگتا ہے کہ اسے سرحد پار سے ڈرون کے ذریعے گرایا گیا ہے ‘‘۔ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے اور پولیس کو مزید ضروری کارروائی کے لئے طلب کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف سرحدوں اور قوم کی حفاظت کے اپنے مشن میں ثابت قدم ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس :سب کچھ ٹھیک نہیں ہے

Next Post

اسمبلی میں گمراہ کن جوابات پر ہنگامہ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست کالعدم قرار
اہم ترین

عدالت کامعراج ملک کی  سکیورٹی بحالی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

2026-09-09
’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
Next Post
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی

اسمبلی میں گمراہ کن جوابات پر ہنگامہ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.