بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں عرصہ دراز سے مفرور۴ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۵؍اکتوبر
طویل عرصے سے فرار ملزموں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے سوپور پولیس نے چار مفرور ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن میں تین ایسے ملزم شامل ہیں جو سنگین جرائم کے مقدموں میں مطلوب تھے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن پنزالہ کی ایک خصوصی ٹیم نے۳ملزموں کو جو پولیس اسٹیشن پنزالہ میں آر پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایک مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۰میں مطلوب تھے ،کو گرفتار کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملزمان گذشتہ ۱۱برسوں سے گرفتاری سے بچ رہے تھے ۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد صادق خان ولد محمد یوسف خان، اعجاز احمد شاہ ولد محمد معظم شاہ اور محسن علی شاہ ولد محمد معظم شاہ ساکنان پرنپیلن اوڑی کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک علاحدہ کارروائی میں پولیس پوسٹ وارہ پورہ کی ایک ٹیم نے شہزاد احمد لون ولد محمد رمضان لون ساکن بنکوٹ بانڈی پورہ کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے ملزم پی آر سی کی متعلقہ دفعات کے تحت سوپور پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۱۹/۲۴۱میں مطلوب تھا اور سال۲۰۱۹سے گرفتاری سے بچ رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام گرفتار شدگان کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بارہوملہ اور سوپور کی متعلقہ عدالتوں میں پیش کیا جا رہا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس مفروروں اور اشتہاری مجرموں کے خلاف کارروائی مزید شدت کے ساتھ جاری ہے اور کئی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں تاکہ سنگین جرائم میں مطلوب طویل عرصے سے فرار ملزموں کو تلاش کرکے گرفتار کیا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار، چرس جیسا مواد بر آمد

Next Post

این ڈی پی ایس کیس میں ملزم کو۱۱سال کی قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

این ڈی پی ایس کیس میں ملزم کو۱۱سال کی قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.