بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے پی حادثہ۔ بچ جانے والے مسافروں نے خوفناک مناظر اورلرزہ خیز تجربات بیان کئے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in قومی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

حیدرآباد 24اکتوبر(یواین آئی)آندھرا پردیش میں جمعہ کی صبح پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے بچ جانے والے مسافروں نے خوفناک مناظر بیان کئے جب وہ نیند سے جاگے تو پوری بس آگ کی لپیٹ میں تھی۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بس ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
مسافروں نے بتایا کہ وہ بس کے اندر پھنس گئے تھے کیونکہ دروازے بند تھے جس کے باعث انہیں ایمرجنسی کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنا پڑا۔
بچ جانے والوں میں جینت کشواہا اوراشوک کشواہا نے اپنے لرزہ خیز تجربات سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح وہ بمشکل اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے ۔ ان کے مطابق تقریباً 20 مسافر زندہ باہر نکل آئے جبکہ کم از کم 20 افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
جنیت کشواہا جو حیدرآباد سے سفر کررہے تھے نے بتایا کہ جب وہ 2.30بجے جاگے تو دیکھا کہ بس آگ میں جل رہی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ میں جاگا تو دیکھا کہ آگ لگ چکی ہے ۔ صرف دو تین لوگ جاگ رہے تھے ۔ ہم نے چیخ کر سب کو جگایا۔ دروازے بند تھے ، ڈرائیور کہیں نظر نہیں آیا۔ ہم نے ایمرجنسی کھڑکی توڑی کیونکہ مین دروازہ بند تھا، اور باہر کود گئے ۔ کئی لوگ کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلے ۔
حکام کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حادثہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی بہار میں جننائک کرپوری ٹھاکر کے گاؤں سے انتخابی مہم شروع کریں گے 

Next Post

پولیس مڈبھیڑ میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ اورحضرت بل سری نگرمیں سیکورٹی فورسزکی جنگجومخالف کارروائیاں،3جنگجوازجان

پولیس مڈبھیڑ میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.