بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر کا راجیہ سبھا انتخابات میں ممکنہ ہیر پھیر کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’سیلاب متاثرین اور زمین سے محروم خاندانوں کو پانچ مرلے زمین فراہم کی جائیگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۴؍ اکتوبر
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو جموں و کشمیر میں ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں ممکنہ ہیر پھیر کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو ’چار اضافی ووٹ‘ ملے، حالانکہ نیشنل کانفرنس کے ووٹ شمار میں کوئی کمی نہیں آئی۔
عمر نے ایک پوسٹ میں کہا’’ہمارے تمام ووٹ چار انتخابات میں جتنے بھی تھے وہ صحیح رہے، جیسا کہ ہمارے انتخابی ایجنٹ نے ہر پولنگ سلپ دیکھ کر تصدیق کی۔ ہمارے کسی رکن اسمبلی نے کراس ووٹنگ نہیں کی، تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بی جے پی کے چار اضافی ووٹ کہاں سے آئے؟’’
وزیر اعلیٰ نے مزید پوچھا’’کون سے رکن اسمبلی نے جان بوجھ کر اپنے ووٹ غلط نمبر دے کر کالعدم کر دیے؟ کیا وہ یہ اعتراف کرنے کی ہمت رکھتے ہیں کہ انہوں نے بی جے پی کی مدد کی؟ کس دباؤ یا لالچ نے انہیں یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا؟‘‘
عمرعبداللہ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ’جو لوگ خفیہ طور پر بی جے پی کی مدد کر رہے تھے‘ سامنے آئیں اور ذمہ داری قبول کریں۔
وزیر اعلیٰ کے بیانات اس وقت سامنے آئے جب انتخابات کے نتائج میں نیشنل کانفرنس نے تین نشستیں جیتیں اور بی جے پی نے ایک نشست حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چوتھی نشست پر نہ لڑنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا:قرہ

Next Post

کٹرا،سرینگر وندے بھارت ایکسپریس اب ریاسی اسٹیشن پر بھی رکے گی:ریلوے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

کٹرا،سرینگر وندے بھارت ایکسپریس اب ریاسی اسٹیشن پر بھی رکے گی:ریلوے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.