جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنگلاتی رقبے میں ہندوستان عالمی سطح پر نویں مقام پر پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in قومی خبریں
A A
ٹنگمرگ میں سی ایس آئی آر فارم میں ایشیا کا واحد ریڈ ووڈ درخت موجود

SRINAGAR, DEC 26 (UNI):- Asias lone Redwood tree botanically known as Sequoiadendron Giganteum, or Giant tree is surviving at the Field Station Council of Science and Industrial Research (CSIR) Yarikha in Tangmarg area of North Kashmir district of Baramulla. UNI PHOTO-2U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے عالمی ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے اور یہ مجموعی جنگلاتی رقبے کے لحاظ سے دنیا میں نویں مقام پر پہنچ گیا ہے ۔
انڈونیشیا کے بالی میں اقوامِ متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے جاری کردہ عالمی جنگلاتی وسائل کے جائزے (جی ایف آر اے ) 2025 کے مطابق، ہندوستان نے جنگلاتی رقبے کے معاملے میں یہ نمایاں مقام حاصل کیا ہے ۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اس پیش رفت کے بارے میںسوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔
گزشتہ جائزہ میں ہندوستان 10 ویں نمبر پر تھا ۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ ملک نے جنگلات کے سالانہ رقبے میں اضافے کے معاملے میں دنیا بھر میں اپنی تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہے ، جس سے اس کے پائیدار جنگلات کے انتظام اور ماحولیاتی توازن کے لیے اپنے عزم کا اعادہ ہوتا ہے ۔
وزیراعظم نریندر مودی کے ایک پیڑ ماں کے نام کی اپیل اور ماحولیاتی بیداری پر ان کے مسلسل زور نے پورے ملک میں لوگوں کوشجرکاری اور جنگلاتی تحفظ میں فعال طور پر حصہ لینے کی ترغیب دی ہے ۔
یہ بڑھتی ہوئی عوامی شراکت داری سبز اور پائیدار مستقبل کے لیے اجتماعی ذمہ داری کے مضبوط احساس کو فروغ دے رہی ہے ۔ وزیر موصوف نے کہا کہ یہ کامیابی مودی حکومت کی منصوبہ بندی اور جنگلات کے تحفظ اور اضافے کی پالیسیوں اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر شجرکاری کی کوششوں کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ اور پوتن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ

Next Post

مودی نے دیوالی کی پرتپاک نیک تمناؤں کے لیے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا، ہند-امریکہ کے مضبوط تعلقات پر روشنی ڈالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
وزیر اعظم مودی کا حماس ،اسرائیل امن معاہدے کا خیر مقدم

مودی نے دیوالی کی پرتپاک نیک تمناؤں کے لیے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا، ہند-امریکہ کے مضبوط تعلقات پر روشنی ڈالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.