جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا ہے کہ دہلی میں آلودگی کی سطح خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور دہلی حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے ۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے آج کہا کہ دہلی میں آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ کئی علاقوں میں آلودگی ریڈ زون میں پہنچ گئی ہے ، لیکن بی جے پی سرکار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے وزیر ماحولیات بہانے بنا رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ دہلی کے آس پاس سے آلودگی آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کے آس پاس کی تمام ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں برسراقتدار ہیں، لیکن ان ریاستوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے ۔ حکومت ابتدائی طور پر خاموش رہی اور عجلت میں ایک سرمائی ایکشن پلان تیار کیا، جس میں بہت سے ہاٹ اسپاٹ علاقے ہی شامل نہیں کیے گئے ۔ حکومت بہانے بنانے کے بجائے آلودگی کم کرنے کے لیے اقدامات کرے ۔
انہوں نے کہا کہ آلودگی کی سطح مزید بڑھنے والی ہے ، اس لیے حکومت کو بہانے بنانا بند کر کے اس سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان پر کام کرنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونے کے دام بڑھنے سے گولڈ لون میں اضافہ

Next Post

مودی نے جاپان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر سانے تاکائیچی کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

مودی نے جاپان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر سانے تاکائیچی کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.