منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کپتان روہت شرما نے کورونا کو ہرایا، رپورٹ آئی نگیٹیو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in کھیل
A A
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

Rohit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

برمنگھم//ہندوستان کے کپتان روہت شرما کووڈ-19 کی رپورٹ نگیٹیو آنے کے بعد آئیسولیشن سے باہر آ گئے ہیں اور اب انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے جس کی شروعات7 جولائی کو ساؤتھمپٹن ​​میں پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ہوگی لیسٹر شائر کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کے دوران مثبت پانے کے بعد روہت انگلینڈ کے خلاف جاری پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے ۔
روہت کی کووڈ رپورٹ نگیٹیوآئی ہے اور میڈیکل پروٹوکول کے مطابق وہ اب قرنطینہ سے باہر ہیں۔ تاہم، وہ نارتھمپٹن ​​شائر کے خلاف ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ نہیں کھیلیں گے کیونکہ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے قبل انہیں کچھ ریکوری اور ٹریننگ کی ضرورت ہوگی۔
میڈیکل پروٹوکول کے مطابق، قرنطینہ سے باہر آنے والے کسی بھی کھلاڑی کو لازمی ہارٹ ٹیسٹ سے گزرنا پڑتا ہے، جس میں کووڈ کے بعد کھلاڑی کے پھیپھڑوں کی صلاحیت کی جانچ ہوتی ہے۔
یکم جولائی سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سے قبل روہت کی رپورٹ تین بار مثبت آئی تھی اور اس لیے جسپریت بمراہ کی شکل میں ہندوستان کو نیا ٹیسٹ کپتان ملا۔
روہت محدود اوورز کی سیریز کے پہلے میچ میں کھیلیں گے اور دوسرے میچ سے وراٹ کوہلی، بمراہ، رشبھ پنت اور رویندر جڈیجہ سمیت ٹیسٹ میچ میں حصہ لے رہے کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں 2021 کے منصوبےکے مطابق گیندبازی کرکے کامیابی ملی: سراج

Next Post

کوآپریٹیو سے 70 فیصد خواہشمند افراد کوخوشحال بنایاجاسکتا ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

کوآپریٹیو سے 70 فیصد خواہشمند افراد کوخوشحال بنایاجاسکتا ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.