جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال چوک اور گردونواح میں تلاشی مہم، راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لال چوک اور گرد نواح میں فورسز کی تلاشی کارروائی‘ ڈرون کیمروں کا استعمال

SRINAGAR, JAN 16 (UNI):- Security forces launched a surprise search operation at commercial hub Lal Chowk in Srinagar on Monday as security has been beefed up across Kashmir valley ahead of Republic Day. UNI PHOTO-93U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۱؍اکتوبر
سرینگر کے مصروف ترین کاروباری مرکز لال چوک اور اس کے گردونواح میں منگل کے روز پولیس نے اچانک تلاشی مہم چلائی، جس کے دوران راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی باریک بینی سے تلاشی اور شناختی کارڈوں کی جانچ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی مختلف ٹیموں نے ایم اے روڈ، پولوویو اور گھنٹہ گھر سمیت کئی مقامات پر اچانک ناکے قائم کیے ۔ ہر آنے جانے والے شخص، خاص طور پر نوجوانوں اور موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی گئی جبکہ گاڑیوں کے دستاویزات بھی چیک کیے گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی سیکورٹی الرٹ کے پیش نظر کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو روکا جا سکے ۔
لال چوک میں تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں، تاہم اچانک تلاشی کارروائی کے باعث کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوئی۔
ایک سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ کارروائیاں روٹین سیکورٹی ڈرل کا حصہ ہیں تاکہ عوام میں تحفظ کا احساس پیدا ہو اور کسی بھی شرپسند سرگرمی کا بروقت پتہ لگایا جا سکے ۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک فرد یا شئے کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ شہر میں امن و امان برقرار رہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فتح کدل علاقے میں آتشزدگی’۶مکان خاکستر

Next Post

عمر عبداللہ کا پولیس یادگاری دن پر پولیس شہدا کو خراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ریزرویشن پالیسی میں ترمیم منظور، فائل ایل جی کو بھیجی جائیگی

عمر عبداللہ کا پولیس یادگاری دن پر پولیس شہدا کو خراج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.