جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رشوت کیس میں جے کے ایل ایف سی کا سیکشن افسر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۱۸؍اکتوبر
سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے جموں وکشمیر اینڈ لداخ فائنانس کارپوریشن (جے کے ایل ایف سی) کے ایک افسر کو رشوت طلب کرنے اور شکایت کنندہ سے رشوت کی ایک قسط وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
ایک ترجمان نے بتایا کہ سی بی آئی نے جے کے ایل ایف سی (لیگل) جموں کے ایک سیکشن افسر کو رشوت طلب کرنے اور شکایت کنندہ سے۲۰ہزار روپیوں کی پہلی قسم وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت سنیل جنجوہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ موصولہ شکایت کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ سے۵۱لاکھ روپیوں کے ایم ایس ایم ای قرضے کی فائل کی کارروائی کیلئے ۸۰ہزار رویے رشوت کا مطالبہ کیا تھا اور شکایت کنندہ کے ساتھ گفت و شنید کے دوران پہلی قسط ۲۰ہزار روپیے طے پائی تھی۔
اب کا کہنا ہے کہ سی بی آئی نے۱۷؍اکتوبر۲۰۲۵کو ایک ٹریپ بچھایا اور ملزم سکیشن افسر کو ۲۰ہزار روپیوں کی رشوت کی پہلی قسط وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ رقم شکایت کنندہ نے آن لائن یو پی آئی ٹرانزکیشن کے ذریعے اس موبائل نمبر پر بھیجی تھی جو ملزم نے فراہم کیا تھا اور یہ رقم۵۱لاکھ روپیے قرض کے تصفیے سے متعلق تھی۔
انہوں نے کہا کہ طے شدہ بات چیت کے مطابق باقی رقم اس وقت دی جانی تھی جب اس معاملے میں شکایت کنندہ کے حق میں فیصلہ لیا جاتا۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزم کے رہائشی مکان پر تلاشی کارروائی جاری ہے اور مزید تحقیقات بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

اونتی پورہ کے کھریو میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

اونتی پورہ کے کھریو میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.