ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیگو کا ڈیجی یاترا سے معاہدہ، ایئرپورٹ پر بورڈنگ آسان ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) فضائی سروس کمپنی انڈیگو نے اپنے مسافروں کو بہتر تجربہ فراہم کرنے کے لیے ملک کے ہوائی اڈوں پر بورڈنگ کے لیے بایومیٹرک شناخت پر مبنی ایکو سسٹم فراہم کرنے والی کمپنی ‘ڈیجی یاترا’ سے معاہدہ کیا ہے ۔ایئر لائن نے جمعرات کے روز ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ اس معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں اپنے ایپ کو آپس میں جوڑیں گی، تاکہ انڈیگو کے مسافر اپنا بورڈنگ پاس ‘ڈیجی یاترا’ کے ساتھ شیئر کر سکیں۔
اس سے چیک اِن کے دوران بورڈنگ پاس کا کیو آر کوڈ اسکین کرنے کی ضرورت ختم ہو جائے گی، جس سے چیک اِن کے عمل میں وقت کی بچت ہوگی۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انڈیگو کے مسافر اب ویب چیک اِن مکمل کرنے کے بعد انڈیگو ایپ میں ‘شیئر وِد ڈیجی یاترا’ پر کلک کرکے اپنا بورڈنگ پاس براہِ راست ڈیجی یاترا ایپ کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
اس سے اب انہیں اپنے بورڈنگ پاس پر کیو آر کوڈ کو خود اسکین کرنے یا اسے ڈیجیٹل طور پر اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، اس کی وجہ سے مسافروں کو عموماً اضافی اقدامات کرنے پڑتے تھے اور تاخیر کا سامنا ہوتا تھا۔
انڈیگو نے بتایا کہ اس عمل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ہر مرحلے پر صارف کی رضامندی لی جائے اور صرف ضروری معلومات ہی ڈیجی یاترا کے ہوائی اڈے پر تصدیق کرنے والوں کے ساتھ شیئر کی جائیں۔
یہ ڈیزائن رازداری کے اصولوں کی پیروی کرتا ہے ، کیونکہ پورا لین دین ‘ڈیپ لنکنگ’ کے ذریعے فون پر آف لائن ہوتا ہے ، جس میں سرور یا کلاؤڈ کی کوئی شمولیت نہیں ہو گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

علی گڑھ تحریک کو فروغ دینا وقت کا تقاضا : راحت ابرار

Next Post

جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی

جے پی نڈا نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.