جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی بحریہ نے انڈونیشیائی بحریہ کے ساتھ وِشاکھاپٹنم میں پانچویں ایڈیشن کی دوطرفہ مشق ‘سَمُدرشکتی’ – 2025 کی میزبانی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 15 اکتوبر(یو این آئی) ہندوستانی بحریہ 14 تا 17 اکتوبر 2025 کو وِشاکھاپٹنم میں انڈو-انڈونیشین مشترکہ دوطرفہ بحری مشقیں، ‘سَمُدر شکتی – 2025’ کے پانچویں ایڈیشن کی میزبانی کر رہی ہے ۔ اس مشق میں حصہ لینے والے یونٹوں میں مشرقی بیڑے کے تحت مشرقی بحریائی کمان (ای این سی) کی ایک اینٹی سب میرین وارفیر کورویٹ، آئی این ایس کاروی، اور اندونیشین بحریہ کے جہازکے آر آئی جان لی، ایک کورویٹ (ہیلی کاپٹر کے ساتھ) شامل ہیں، جوای این سی کی جانب سے پرتپاک استقبال کے ساتھ وِشاکھاپٹنم پہنچا۔
ہاربَر فیز میں تعلقات کو مضبوط بنانے اور پیشہ ورانہ تعلقات قائم کرنے کے لیے مختلف سرگرمیاں شامل ہیں، جیسے کراس ڈیک وزٹس، مشترکہ یوگا سیشنز، دوستانہ کھیلوں کے مقابلے اور پروفیشنل سبجیکٹ میٹر ایکسپرٹ ایکسچینجز (ایس ایم ای ای)۔ سمندری فیز میں پیچیدہ اور متحرک بحری آپریشنز شامل ہوں گے جن کا مقصد ٹیکٹیکل ہم آہنگی بڑھانا ہے ، جیسے ہیلی کاپٹر آپریشنز، ایئر ڈیفنس ایکسرسائز، ہتھیار چلانے کی مشقیں اور وزٹ، بورڈ، سرچ اور ضبطی کی کارروائی(وی بی ایس ایس) کی مشقیں۔
مشق ‘سَمُدر شکتی’ ایک اہم دوطرفہ سرگرمی ہے جس کا مقصد دونوں بحریہ کے درمیان آپریٹیبلٹی کو بڑھانا، باہمی تفہیم مضبوط کرن، اور دونوں بحریائی افواج کے درمیان بہترین عملی تجربات کا تبادلہ کرنا ہے ۔ یہ مشق دونوں ممالک کی طرف سے انڈو-پیسیفک خطے میں استحکام اور امن برقرار رکھنے کے مشترکہ عزم کو بھی اجاگر کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کو دی جانے والی امدادی رقم دوگنی کر دی

Next Post

مرمو، مودی اور شاہ نے ڈاکٹر کلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

مرمو، مودی اور شاہ نے ڈاکٹر کلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.