جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھنڈیلوال نے گرین پٹاخے جلانے کی اجازت ملنے پر ریکھا گپتا کو دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) چاندنی چوک سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال نے دیوالی پر گرین پٹاخوں کے استعمال کی اجازت دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعلی ریکھا گپتا کو مبارکباد دی ہے ۔
بدھ کو نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر کھنڈیلوال نے کہا ”میں دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے دیوالی کی تقریبات کے دوران سرٹیفائیڈ گرین پٹاخوں کے استعمال کی اجازت دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرکے ایک قابل ستائش، فعال اور متوازن قدم اٹھایا۔ انہوں نے کہا”اب جبکہ سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی خطہ میں 18 سے 21 اکتوبر تک گرین پٹاخوں کی فروخت اور استعمال کی اجازت دے دی ہے ، یہ تمام دہلی والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس دیوالی کو ذمہ داری اور نظم و ضبط کے ساتھ منائیں۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ہمارے شہر کا آسمان خوشی اور روشنی سے چمکے ، آلودگی اور لاپرواہی سے دھندلا نہ ہو۔”
انہوں نے کہا ”میں دہلی کے ہر شہری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی مکمل تعمیل کریں۔ صرف سرٹی فائیڈ گرین پٹاخے ہی جلائیں، مقررہ اوقات اور جگہوں پر عمل کریں اور تحمل اور احتیاط برتیں۔ یہ ہمارے لیے اس بات کو ظاہر کرنے کا موقع ہے کہ ہم اپنی روایات کو فطرت کے ساتھ ہم آہنگی اور ذمہ داری سے منا سکتے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ اس دیوالی کو نہ صرف روشنیوں اور خوشیوں کے لیے بلکہ دہلی کے اجتماعی نظم و ضبط اور شہری ذمہ داری کے احساس کے لیے بھی یاد کیا جانا چاہیے ۔ آئیے ہم سب مل کر اس تہوار کو حقیقی معنوں میں سرسبز، محفوظ اور پرمسرت بنائیں۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں دیوالی پر سبز پٹاخوں کی اجازت دی

Next Post

ہندوستان، سعودی عرب پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں تعاون کو مضبوط کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

ہندوستان، سعودی عرب پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں تعاون کو مضبوط کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.