جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قمرواری میں نوجوان پر کلہاڑی سے حملہ‘ تینوں ملزمان کو گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۵؍اکتوبر
سرینگر پولیس نے قمرواری علاقے میں ایک نوجوان پر کلہاڑی سے حملہ کرنے کی پادائش میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق نوجوان نعمان یعقوب پر ۱۴ ؍اکتوبر کو ہلال آباد، قمرواری میں ہارون بیکری کے قریب نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے حملہ کیا۔ واقعے کے فوراً بعد متاثرہ کے والد محمد یعقوب نے پولیس پوسٹ قمرواڑی میں رپورٹ درج کرائی۔
پولیس نے بتایا کہ شکایت موصول ہوتے ہی پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
تحقیقات کے دوران تین ملزمان جن کی شناخت ساحل یعقوب گروستو، فاروق عرف فرحان احمد اور بلال احمد ساکنان بوٹ مین کالونی بمنہ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان کو راتوں رات چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا اور استعمال ہونے والا ہتھیار بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ حملہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ تھا، تاہم مزید جانچ جاری ہے تاکہ دیگر ممکنہ پہلوؤں کا تعین کیا جا سکے۔
پولیس نے عوام کو یقین دلایا کہ سماجی جرائم کے خلاف سخت اور بروقت کارروائی جاری رہے گی تاکہ شہر میں امن و امان قائم رہے۔
پولیس نے کہا’’ایسے واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی اور شہر کو محفوظ رکھنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

Next Post

چاڈورہ میں منشیات کا بڑا ریکیٹ بے نقاب‘۳۲۵ کلو گرام نشہ آور مواد برآمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
چاڈورہ میں منشیات کا بڑا ریکیٹ بے نقاب‘۳۲۵ کلو گرام نشہ آور مواد برآمد: پولیس

چاڈورہ میں منشیات کا بڑا ریکیٹ بے نقاب‘۳۲۵ کلو گرام نشہ آور مواد برآمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.