جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے پی میں ڈرون سٹی، وزیراعظم سنگ بنیاد رکھیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

حیدرآباد 14اکتوبر(یواین آئی)ایک وقت تھا جب ڈرونس کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی تھی لیکن وقت کے ساتھ حالات بدل گئے ہیں۔ آج تکنیکی ترقی کی رفتار کے ساتھ، ڈرون کا استعمال ہر شعبہ میں بڑھ رہا ہے اور ان کی خدمات محدود نہیں رہی۔
ڈرونس نہ صرف دفاعی شعبے بلکہ زرعی شعبہ میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ قدرتی آفات کے دوران خوراک کی فراہمی، جنگی علاقوں میں کارروائیوں میں یہ اہم ثابت ہو رہے ہیں۔ مستقبل میں ان کا کردار مزید بڑھنے کی توقع کے پیش نظر، اے پی حکومت نے ان کی تیاری پر خاص توجہ دی ہے ۔
اس ضمن میں ملک میں پہلا ڈرون سٹی کرنول ضلع میں قائم کیاجائے گا۔
ضلع کے اورواکل علاقہ میں یہ سٹی قائم کیا جائے گا۔ اس ماہ 16 تاریخ کو وزیر اعظم اس پراجکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
اس ڈرون ہب میں جدید ترین ڈرون ٹکنالوجی، تحقیق و ترقی کے مراکز، تربیتی ادارے اور انڈسٹریل یونٹس قائم ہوں گے ، جس سے نہ صرف ڈرون کی تیاری میں اضافہ ہوگا بلکہ مقامی معیشت اور روزگار کے مواقع بھی فروغ پائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے پی کے کوناسیما ضلع کے املاپورم میں ویک اینڈ سائیکلنگ۔ صحت اور سکون کی نئی راہ

Next Post

مائیکرو آبپاشی تکنیک نے پہاڑ کی خواتین کسانوں کو خود انحصار بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

مائیکرو آبپاشی تکنیک نے پہاڑ کی خواتین کسانوں کو خود انحصار بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.