جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں زیورات کی دکان پر ڈکیتی اور بہار میں بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) دہلی پولس کی کرائم برانچ کی ویسٹرن زون-2 ٹیم نے ہریانہ کے سوہنا سے بدنام جرائم پیشہ کو گرفتار کیا ہے ، جو دہلی میں زیورات کی دکان پر ڈکیتی اور بہار میں بینک ڈکیتی کے دو سنسنی خیز مقدموں کے سلسلے میں مطلوب تھا۔ ملزم کی شناخت سیتامڑھی، بہار کے باشندے دیپ شبھم کے طور پر ہوئی ہے ۔ وہ اس وقت ہری نگر، سوہنا، گڑگاؤں میں مقیم تھا۔
ڈپٹی پولس کمشنر ہرش اندورا نے پیر کے روز بتایا کہ ملزم کو ماڈل ٹاؤن تھانے میں ڈکیتی کے دو مقدمات میں عدالت نے اشتہاری مجرم قرار دیا ہے ۔ مخصوص معلومات کی بنیاد پر کرائم برانچ کی ٹیم نے تکنیکی نگرانی کے بعد ملزم کو اس کے سوہنا میں واقع ٹھکانے سے گرفتار کیا۔
تحقیقات سے پتہ چلا کہ دیپ شبھم اعلیٰ تعلیم یافتہ جرائم پیشہ شخص ہے ۔ اس نے بی ایس سی اور ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ دہلی یونیورسٹی سے 2017 میں کیمسٹری سے ایم فل کی ہے ۔ اس نے اپنے کیمیائی علم کا استعمال اسموک بم بنانے کے لیے کیا ہے تاکہ بہار کے سیتامڑھی میں بینک آف انڈیا میں خوف و ہراس پھیلایا جا سکے ۔ اس نے اکیلے ہی بینک سے تقریباً 3.60 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی۔
بعد میں اس نے مجرم رتیش ٹھاکر سے جیل میں ملاقات کی، اور رہا ہونے کے بعد، ان دونوں نے دہلی کے ماڈل ٹاؤن علاقے میں زیورات کی دو دکانوں میں ڈکیتی کی واردات انجام دی۔ پولیس فی الحال ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے اور اس کے نیٹ ورک اور ممکنہ ساتھیوں سے تفتیش کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملاپریار ڈیم کے معاملے میں مرکز اور تمل ناڈو حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

دہلی میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افریقی شہری گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

دہلی میں غیر قانونی طور پر مقیم چھ افریقی شہری گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.