بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجیہ سبھا انتخابات: این سی کے ۴؍ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۳؍اکتوبر
نیشنل کانفرنس (این سی) کے چار امیدواروں نے پیر کے روز جموں و کشمیر میں ۲۴؍ اکتوبر کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔
سابق وزیر چودھری محمد رمضان، سابق وزیرِ مملکت سجاد کچلو، اور پارٹی کے خزانچی شمی اوبرائے نے دن کے آغاز میں اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، جبکہ عمران نبی ڈار آخری امیدوار کے طور پر سامنے آئے جنہوں نے دن کے اختتام پر اپنے کاغذات داخل کیے۔
اس سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین امیدوار بھی راجیہ سبھا انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کر چکے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کشمیر کی چار راجیہ سبھا نشستوں کے لیے تین نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں‘ دو نشستوں پر انتخابات الگ سے کرائے جائیں گے جبکہ دیگر دو نشستوں کے لیے مشترکہ نوٹیفکیشن کے تحت ووٹنگ ہوگی۔
موجودہ قانون ساز اسمبلی میں ۸۸؍ ایم ایل ایز کی مؤثر تعداد کے ساتھ، بی جے پی جس کے پاس ۲۸؍ ایم ایل ایز ہیں، کے لیے صرف ایک نشست جیتنے کا حقیقت پسندانہ امکان ہے۔ دیگر دو نشستوں پر کامیابی کے لیے اسے غیر بی جے پی ایم ایل ایز کی حمایت یا ان کے ووٹ سے غیر حاضری درکار ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کریگی:ست شرما

Next Post

’راجیہ سبھا الیکشن سے سیاسی وفاداریاں عیاں ہو جائیں گی ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’سیلاب متاثرین اور زمین سے محروم خاندانوں کو پانچ مرلے زمین فراہم کی جائیگی‘

’راجیہ سبھا الیکشن سے سیاسی وفاداریاں عیاں ہو جائیں گی ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.