جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہویں جماعت کے کامیاب طلبا کیلئے داخلہ تاریخ میں توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
 جموںکشمیر:’سرکاری اسکولوں میں دو سالوں میں۵۲ہزار طلباء کے اندراج میں کمی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر/۱۰؍ اکتوبر
ڈائریکٹر کالجز جموں و کشمیر ڈاکٹر شیخ اعجاز بشیر نے سالانہ پرائیویٹ/بائے اینول۲۰۲۵ سیشن کے تحت سکینڈری سکول اِمتحان ( بارہویں جماعت ) کے کامیاب طلباکیلئے داخلہ کی آخری تاریخ۱۴؍اکتوبر ۲۰۲۵ ء تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
یہ داخلے چار سالہ اَنڈرگریجویٹ پروگرامز (ایف وائی یو جی پی) کیلئے ہیں جن میں ’’ملٹی پل ایگزٹ آپشنز‘‘ دستیاب ہیںجو جموں و کشمیر کے مختلف ڈِگری کالجوں میں تعلیمی سیشن۲۰۲۶۔۲۰۲۵ ء کیلئے خالی خالی نشستوں کے مقابلے میں پیش کئے جاتے ہیں۔
پہلے جاری شدہ نوٹیفکیشن کے تسلسل میں طلبأ کی جانب سے موصول ہونے والی متعدد درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے داخلے کی آخری تاریخ ۱۴؍؍اکتوبر ۲۰۲۵ ء تک بڑھا دی گئی ہے۔ دیگر شرائط و ضوابط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں امن کی بحالی: دہشت گردی کیخلاف مرکزکے غیر مبہم موقف کی دین

Next Post

رام بن سڑک حادثے میں وکیل ہلاک، چار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

رام بن سڑک حادثے میں وکیل ہلاک، چار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.