جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریلیا آزاد اور خوشحال ہند – بحرالکاہل کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تال میل بڑھانے کو تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا نے آزاد، سب کے لیے کھلے ، پرامن، مستحکم اور خوشحال ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تال میل کو بڑھانے کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے بین الاقوامی قانون کے مطابق خطے میں جہاز رانی کی آزادی اور بلا روک ٹوک تجارت کے تئیں عہد بندی کا اظہار کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے آسٹریلیائی ہم منصب رچرڈ مارلس کے ساتھ جمعرات کے روز کینبرا، آسٹریلیا میں پہلے آسٹریلیا-ہند دفاعی مذاکرات کے دوران وسیع تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزراء دفاع کے درمیان بات چیت کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا، "وزراء نے آزاد، سب کے لیے کھلے ، پرامن، مستحکم اور خوشحال ہند-بحرالکاہل خطے کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تال میل بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزراء نے اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق جہاز رانی اور اوور فلائی کی آزادی، خطے میں بلا روک ٹوک تجارت، اور دیگر قانونی استعمال کے تئیں اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا۔ ”
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بات چیت کے بعد سوشل میڈیا پوسٹ میں بھی کہا کہ انہوں نے سرحد پار دہشت گردی اور مشترکہ علاقائی استحکام پر آسٹریلیا کی ثابت قدم حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ساتھ مل کر ایک آزاد، سب کے لیے کھلے اور مستحکم ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے باہمی تال میل کو مزید مضبوط کریں گے ۔
مسٹر راجناتھ سنگھ نے کہا، "میں نے آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع، رچرڈ مارلس کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات کی۔ ہم نے ہند-آسٹریلیا دفاعی تعاون کے مکمل اسپیکٹرم کا جائزہ لیا، جس میں دفاعی صنعت، سائبرسکیورٹی، میری ٹائم سکیورٹی، اور علاقائی مشکلات شامل ہیں۔ ہم نے اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ میں نے ہندوستان کی دفاعی صنعت کی تیز ترقی کو اجاگر کیا۔ ہم نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی صنعت کی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا اور ہم سرحد پار دہشت گردی اور مشترکہ علاقائی استحکام کے لیے تعاون کو مزید گہرا کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیف جسٹس پر حملہ دلتوں کو ڈرانے کی سازش: کیجریوال

Next Post

سودیشی کے ذریعہ خود انحصاری کی راہ ہموار ہوگی : ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

سودیشی کے ذریعہ خود انحصاری کی راہ ہموار ہوگی : ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.