جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھارتی فضائیہ کا یوم تاسیس ایل جی سنہا کی فورس کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۸؍اکتوبر
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ائیر فورس ڈے کے موقع پر بھارتی فضائیہ کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا’’فضائیہ کے ہمارے جوانوں کی طرف سے ہر مشن میں جس جرات، درستگی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے وہ واقعی مثالی ہے ‘‘۔
واضح رہے کہ ملک میں۸؍اکتوبر کو یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ ہندوستانی فضائیہ کا قیام ۸؍اکتوبر۱۹۳۲کو غیر منقسم ہندوستان میں ہوا تھا۔
ہندوستانی فضائیہ دنیا کی چوتھی بڑی فضائیہ ہے ۔ اس کا ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن غازی آباد اتر پردیش میں واقع ہے جو ایشیا کا سب سے بڑا ئیر فورس اسٹیشن ہے ۔
سنہا نے اس موقع پر ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں ائیر فورس ڈے پر فضائیہ کے تمام جوانوں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔
ایل جی نے کہا’’فضائیہ کے ہمارے جوانوں کی طرف سے ہر مشن میں جس جرات، درستگی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے وہ واقعی مثالی ہے ‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا’’پوری قوم ان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش کرتی ہے جو نہ صرف ملک کی فضائوں کے تحفظ کے لئے پیش پیش ہیں بلکہ انسانی ہمدردی کے مختلف مشنوں میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی گہماگہمی شروع

Next Post

اضافی نگرانی کی وجہ سے ایل او سی پر دراندازی میں کمی آئی ہے :آئی جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’ایل او سی کے اُس پار دہشت گرد دراندازی کے منتظر ‘

اضافی نگرانی کی وجہ سے ایل او سی پر دراندازی میں کمی آئی ہے :آئی جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.