جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں کئی مقامات پر جماعت اسلامی کے ارکان کے گھروں پر چھاپے :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۸؍اکتوبر
پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے وسطی ضلع بڈگام میں کئی مقامات پر کالعدم تنظیم جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ چھاپے سویہ بگ اور چاڈورہ علاقوں میں ان افراد کے رہائشی مکانوں پر مارے گئے جو اس کالعدم تنظیم سے وابستہ بتائے جا رہے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائیاں جاری تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی گئیں تاکہ ان فراد کی ممکنہ شمولیت کا پتہ لگایا جا سکے جن کی سرگرمیوں سے امن عامہ اور نظم و ضبط میں خلل پڑنے کا اندیشہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن بڈگام پولیس کے اس پیش قدمانہ اپروچ کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت وہ دہشت گردی کے نظام سے منسلک نیٹ ورکس کو ختم کرنے اور ضلع میں امن و امان کو متاثر کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے سرگرم ہے ۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بڈگام پولیس امن، سلامتی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے اور کسی بھی فرد یا گروہ جو عوامی سلامتی اور خطے کے استحکام کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہوں، کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے یو اے پی اے کے تحت درج ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کی صبح کشمیر کے مختلف اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دیں۔
حکام نے بتایا کہ پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ ایس آئی اے کے اہلکاراننت ناگ، شوپیان، کولگام، سوپور اور بانڈی پورہ اضلاع میں بیک وقت چھاپے مار کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ تلاشی کارروائیاں یو اے پی اے کے تحت ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔تاہم فی الوقت اس ضمن میں کسی قسم کی گرفتاری یا بر آمدگی کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلیپر سیل کیس میں ایس آئی اے کے چھاپے ‘ مشتبہ افراد گرفتار

Next Post

’ریاستی درجہ بھیک نہیں، جموںکشمیر کے لوگوں کا آئینی حق ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’جموںکشمیر میں تمام امتحانات وقت پر اور تعلیمی کیلنڈر کے مطابق منعقد ہوں گے‘

’ریاستی درجہ بھیک نہیں، جموںکشمیر کے لوگوں کا آئینی حق ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.